Description
السلام علیکم بھائی لوگو بھائی لوگو ایسے لوگوں سے بچیں جو یوزر ائی ڈی بنا کر اپنا نمبر نہیں دیتے اور بولتے ہیں واٹس ایپ پر کانٹیکٹ کرو جو کیمرہ مارکیٹ میں چار پانچ لاکھ کا ہے اس کے وہ ریٹ لگاتے ہیں 40 ہزار 50 ہزار روپے ان لوگوں سے بچوں ان کو بلاک کرو یہ سارے چور ڈاکو غیر مقامی ہیں