Description
رکشہ باڈی برائے فروخت – اچھی کنڈیشن
تفصیل: رکشہ کی مکمل باڈی فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ باڈی اچھی اور مضبوط کنڈیشن میں ہے۔
سیٹیں، چھت اور اندرونی فٹنگ موجود ہیں۔
رکشہ کے دروازے بھی دستیاب ہیں۔
جو حضرات رکشہ ریپئر، ری موڈلنگ یا نیا پروجیکٹ بنانا چاہتے ہیں ان کے لیے بہترین موقع ہے۔
اچھی کنڈیشن
مکمل باڈی
دروازے موجود ہیں
مناسب قیمت
لوکیشن: کینال روڈ، گٹ والا، فیصل آباد
قیمت: 35,000 روپے
مزید معلومات یا وزٹ کے لیے رابطہ کریں۔
(View phone number)