Description
مکمل فاسٹ فوڈ سیٹ اپ برائے فروخت
مکمل فاسٹ فوڈ کاروبار کا سیٹ اپ فروخت کے لیے دستیاب۔
اسٹین لیس اسٹیل کاؤنٹر
گیس سلنڈر
توا
فرائز/چپس فرائر
شیشے لگے ہوئے
مضبوط شیڈ (Shade)
پہیوں کے ساتھ آسانی سے منتقل ہونے والا سیٹ اپ
کاروبار شروع کرنے کے لیے مکمل تیار
فرائز، برگر، شوارما، چکن رول، پراٹھہ اور دیگر فاسٹ فوڈ کے لیے بہترین۔
مقام: کھلابٹ ٹاؤن شپ، محلہ دربند، ہری پور
رابطہ: (View phone number)