Description
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
بھائیوں میں یہ بکری سیل کر رہا ہوں مکھہ چینی نسل ہے ماشاءاللہ 45 سے 40 کلو وزن ہے کھانے پینے میں بھی اچھی ہے ماشاءاللہ نسلی چیز ہے پالنے والی لینے والے بھائی رابطہ کریں۔۔
نسلی اچھی چیز ہے پالنے والی جو بھائی لینا چاہتے ہیں رابطہ کر لیں