Description
ساڑھے نو مرلہ کی حویلی ۔ تین میلہ تبلیغ الاسلام مسجد ۔ انگورں والے باغ سے تھوڑا آگےہے۔ 5 مرلہ اور ساڑھے چار مرلہ کے دو پلاٹوں پر بنی ہے۔ دونوں پلاٹوں پر علیحدہ علیحدہ نقشے پر بنیادیں بنی ہوئی ہیں ۔ ڈی پی سی بنی ہوئی ہے۔ کمپیوٹرائز ہے۔ زمین کی ڈیمانڈ ڈھائی لاکھ مرلہ ہے۔ 6 سے 7 فٹ کی پختہ اینٹوں کی چاردیواری ہے۔ بنیادوں اور چار دیواری کا خرچہ 5 لاکھ علیحدہ ہے۔ زمین کی قیمت میں کمی بیشی ہو جائے گی۔۔۔ رابطہ نمر(View phone number)۔۔(View phone number)