Description
یہ پرندے پنجرے کے ساتھ میں فور سیل کرنا چاہتا ہوں اور یہ ابھی انڈے دینے پہ ائے ہوئے ہیں اور میں نے باکس وغیرہ بھی لگا دیا ہے مجبوری کی وجہ سے فور سیل کر رہا ہوں بغیر پنجرے کے میں سے نہیں کر رہا جس کسی نے بھی لینے ہیں ان باکس پہ میسج کریں قیمت بہت مناسب ہے