Description
چلتا ہوا کاروبار برائے فروخت
کاریگر حضرات کے لیے بہترین موقع
ہیوی لوڈنگ جیکس، پریشر جیک، چوڑی والے جیک، کمانی ریڑھیاں ، ایئر کمپریسر ، ورمہ مشین، پروفیشنل پائپ کٹر،ہیوی گرینڈر
ائیر امپیکٹ گنز، ساتھ مکمل ولائتی ڈبل گوٹی سیٹ، ہیمر ڈرل، آئرن، سان، بینچز، وائز، کاؤنٹر ، الماریاں، ہیوی رکاب گوٹی سیٹ، ہیوی ڈیوٹی ویڈنگ پلانٹ پلس ڈبل ولائتی وائٹ کارپر کیبلزاور ہر قسم کے ٹولز ہیوی ہتھوڑوں کے ساتھ
اڈریس، 466 چوک اوکاڑہ بائی پاس سمندری
شبیر علی مرزا (View phone number)