Description
تعلیم: Fsc
عمر: 45 سال
تجربہ:
سیکیورٹی گارڈ
ٹائم کیپر
نوٹ: تعلیمی قابلیت اور عمر کے حساب سے جو بھی ذمہ داری دی جاۓ گی تو انشاءاللہ اپنا فرض سمجھ کے ادا کرنے کی پوری کوشش کرونگا۔
اگر کسی کے پاس نوکری ہو یا اس سلسلے میں کوٸی مدد کرسکتا ہے تو براہ مہربانی کال یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔