Description
گھر میں استعمال ہونے والا ونڈو اے سی فروخت کے لیے موجود ہے۔ اے سی مکمل چالو حالت میں ہے اور اچھی کولنگ کرتا ہے۔ صاف ستھرا اور مناسب حالت میں ہے۔ ساتھ میں اسٹیبلائزر بھی موجود ہے۔ صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
مکمل ورکنگ کنڈیشن
اچھی کولنگ
گھریلو استعمال
اسٹیبلائزر کے ساتھ
کراچی
قیمت: مناسب بات چیت کے بعد
"ڈلیوری نہیں، خود آ کر چیک کر کے لے جائیں