Description
گھر میں استعمال ہونے والی اچھی حالت کی مضبوط لوہے کی چارپائی فروخت کر رہا ہوں۔ نئی پٹی لگی ہوئی ہے، آرام دہ اور پائیدار ہے۔ کسی قسم کا ٹوٹ پھوٹ یا مسئلہ نہیں۔ گھر، مہمانوں یا روزمرہ استعمال کے لیے بہترین۔
مقام: کراچی
قیمت: مناسب بات چیت کے بعد
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں