Description
Female Office Manager Required
ہم اپنے آفس کے مکمل انتظام و انصرام کے لیے ایک ذمہ دار اور باصلاحیت خاتون کی تلاش میں ہیں۔
منتخب امیدوار کو:
مکمل آفس کی نگرانی اور مینجمنٹ سونپی جائے گی۔
مکمل ٹیم اور آفس کی ایکسیس فراہم کی جائے گی۔
آفس کے روزمرہ امور کا اختیار اور کنٹرول حاصل ہوگا۔
روزانہ کی بنیاد پر آمدنی (Daily Income) حاصل ہوگی۔
دوستانہ اور پروفیشنل ماحول میں کام کرنے کا موقع ملے گا۔
اہم نوٹ: اس آفس میں صرف خواتین اسٹاف کام کرے گا، مرد اسٹاف شامل نہیں ہوگا۔
مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ یا کال پر رابطہ کریں۔
0300
7244
509