Description
ورکر درکار ہے
ڈیرے پر کام کرنے کے لیے ایک محنتی اور ذمہ دار ورکر کی ضرورت ہے۔ کام میں گائے کے بچوں، بکریوں اور مرغیوں کی دیکھ بھال، کھانا پکانا، اور ڈیرے کی صفائی ستھرائی و دیکھ بھال شامل ہے۔
ابتدائی تنخواہ 15,000 روپے ماہانہ ہوگی، جبکہ محنت اور اچھی کارکردگی کی صورت میں اسے بڑھا کر 20,000 روپے ماہانہ کر دیا جائے گا۔
ورکر کے لیے ڈیرے پر رہائش لازمی ہوگی۔