Description
گھنے، چمکدار اور مضبوط بالوں کا قدرتی راز!
کیا آپ بالوں کے گرنے، خشکی اور بے رونقی سے پریشان ہیں؟ اب کیمیکلز کو کہیں خیرباد اور اپنائیں قدرت کا بہترین تحفہ!
پیش ہے ہمارا خاص ہربل شیمپو، جو بنا ہے روایتی اور آزمودہ جڑی بوٹیوں کے خالص نچوڑ سے:
آملہ: بالوں کو جڑوں سے مضبوط اور قدرتی طور پر کالا بنائے۔
ریٹھا: بالوں کی گہری صفائی کرے اور انہیں قدرتی چمک دے۔
سکاکائی: کنڈیشنر کا کام کرے اور بالوں کو نرم و ملائم بنائے۔
بالچھڑ: بالوں کی نشوونما (Growth) کو تیز کرے اور گرنا روکے۔
خصوصی آفر!
سائز: 200ml (ایم ایل)
قیمت: صرفdc+ 600 روپے!
فائدے:
بالوں کا گرنا بند۔
خشکی اور سکری کا مکمل خاتمہ۔
روکھے اور بے جان بالوں میں نئی جان۔
آج ہی آرڈر کریں اور اپنے بالوں کو دیں وہ پیار جس کے وہ حقدار ہیں!
آرڈر کے لیے ابھی رابطہ کریں