Description
بچوں کی الیکٹرک چارجنگ کار فروخت کے لیے موجود ہے۔
یہ کار چارجنگ والی ہے اور اس میں لائٹس، ہارن اور USB کی سہولت موجود ہے۔
کار تقریباً 7 سے 8 ماہ پہلے لی گئی تھی لیکن صرف 2 سے 3 ماہ استعمال ہوئی، اس کے بعد رکھی ہوئی ہے۔
کار استعمال شدہ ہے لیکن اچھی حالت میں ہے۔
گھر میں استعمال ہوئی ہے۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔