Description
السلام علیکم، میں قرآن پاک کی تلاوت کر کے مرحومین کے لیے ایصالِ ثواب کا اہتمام کرتی ہوں۔ اگر آپ کسی خاص سورت، کلمہ یا پارے کی تلاوت کروانا چاہتے ہیں تو وہ بھی کروا سکتے ہیں۔
اس نیک عمل کے لیے عطیہ (Donation) دینا ضروری ہوگا۔ آپ اپنے پیاروں کے ایصالِ ثواب کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ اس عمل کو قبول فرمائے۔ آمین۔