Description
Affan Home Decor - کبیروالا کا ہاتھ کا ہنر
جہیز کی رونق، گھر کی شان - 100% ہاتھ کا کام، مشین کا نہیں
--- ڈیزائن اور ریٹ ---
سموک تکیہ کور جوڑا: 1500 روپے
سائز: 22" x 13" | موتی کڑھائی + فرل ڈیزائن
ثقافتی ورثہ پنکھا جوڑا: 1200 روپے
شیشہ ورک + رنگین کڑھائی + لکڑی کی ڈنڈی
مکمل سیٹ آفر: صرف 2500 روپے
تکیہ کور + پنکھا = 200 روپے بچت
فری ڈیلیوری پورے پاکستان
--- ہماری گارنٹی ---
1. کلر گارنٹی - رنگ نہیں اترے گا
2. کپڑا گارنٹی - اعلیٰ کوالٹی
3. مضبوط سلائی - دھاگے نہیں نکلیں گے
4. پسند نہ آئے تو واپسی کی سہولت
نوٹ: صرف جوڑا دستیاب ہے، سنگل پیس نہیں
ہاتھ کا کام ہے، سٹاک محدود - 5-6 دن میں تیار
آرڈر کے لیے:
واٹس ایپ/جاز کیش: (View phone number)
کبیروالا سے پورے پاکستان ڈیلیوری