Description
* مکان برائے فروخت - 6 مرلہ ڈبل پورشن | صرف 40 لاکھ*
*لوکیشن*: محلہ حسن پورہ، گلی نمبر 8، پاکپتن شریف
*خصوصیات:*
6 مرلہ ڈبل سٹوری - ڈبل پورشن
2 الگ سیڑیاں + 2 الگ بجلی میٹر
3 کمرے، 2 باتھ، کچن، سٹور، بیٹھک
اوپر برآمدہ + صحن میں مکمل فرش
ڈبل ٹائل لگا ہوا - گرمی کم
مین گیٹ 2 عدد - گاڑی پارکنگ
گیس، بجلی، واٹر سپلائی، سیوریج موجود
رجسٹری انتقال کلیئر - فوری انتقال
*ڈیمانڈ*: ₨40,00,000 - موقع پر کمی ہو جائے گی
*رابطہ*: (Chat with seller) کال/واٹس ایپ
_سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں۔ بروکر حضرات معذرت_
#Pakpattan #HouseForSale #6Marla #DoublePortion #PropertyPakpattan