Description
ول سیل ڈیل - ریڈی میڈ فینسی سوٹس
دکانداروں اور آن لائن ری سیلرز کے لیے شاندار موقع! ہمارے پاس لیڈیز فینسی 2-Piece سوٹس کا 70 پیسز کا ریڈی اسٹاک دستیاب ہے۔
کپڑا: شبنم زری ملائی (مع سافٹ استر/Lining)
کام: گلے اور دامن پر نفیس زری اور سیکوین کا کام۔
سائز: میڈیم (چیسٹ: 21، لمبائی: 36/37)
ہول سیل پرائس: صرف 800 روپے (کم از کم آرڈر پورا اسٹاک یا آدھا اسٹاک)۔
مال محدود ہے، رابطہ کے لیے ابھی ان باکس کریں