Description
بیتل نسل کی خوبصورت فیمیل بکری کا بچہ فروخت لیے
تفصیل:
ماشاءاللہ بیکل نسل کی خوبصورت اور صحت مند فیمیل بکری کا بچہ فروخت کے لیے موجود ہے۔
نسل: بیتل
جنس: فیمیل (مادہ)
عمر: 40 دن
مکمل صحت مند اور ایکٹو
لمبے کان اور خوبصورت رنگ
اچھی گروتھ اور مضبوط جسمانی ساخت
گھر کے ماحول میں بہترین دیکھ بھال کے ساتھ پرورش پائی ہوئی
یہ بچہ مستقبل میں افزائش اور فارم کے لیے بہترین انتخاب ہے۔ سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔