Description
السلام علیکم!
میرے پاس یہ بہترین کوالٹی کا ڈیجیٹل ایئر کولر سیل کے لیے دستیاب ہے۔ یہ بہت اچھا کام کر رہا ہے اور ٹھنڈی ہوا دیتا ہے۔
اہم خصوصیات:
ڈیجیٹل کنٹرول پینل: اس میں بہترین اور آسان ڈیجیٹل بٹن دیے گئے ہیں جن سے آپ کولر کو آسانی سے کنٹرول کر سکتے ہیں۔
ملٹی پل آپشنز (Buttons):
Cooling: بہترین اور ٹھنڈی ہوا کے لیے۔
Speed: ہوا کی رفتار کم یا زیادہ کرنے کے لیے۔
Timer: رات کو ٹائمر لگانے کی سہولت۔
Swing: ہوا کو پورے کمرے میں پھیلانے کے لیے۔
Ion Mode: ہوا کو صاف اور تازہ رکھنے کے لیے۔
حالت (Condition): بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے، کوئی خرابی نہیں ہے۔ بس لیں اور استعمال کریں۔