Description
الطوار فوڈز، ملتان اپنے بیکری مصنوعات کی فروخت کے لیے تجربہ کار اور محنتی سیلز مین کی تلاش میں ہے۔
اگر آپ مارکیٹ میں کام کرنے کا تجربہ رکھتے ہیں اور اپنی محنت کے مطابق اچھی آمدنی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ موقع آپ کے لیے ہے۔
بیکری مصنوعات کی فروخت کا بہترین موقع
جتنی زیادہ سیل، اتنی زیادہ آمدنی
زیادہ سیل کرنے والوں کے لیے خصوصی انعامات
تجربہ رکھنے والے افراد کو ترجیح دی جائے گی
فل ٹائم اور پارٹ ٹائم دونوں افراد رابطہ کر سکتے ہیں
مقام: ملتان