Description
سامان کی تفصیل:
2 عدد نئے اسٹیل کاؤنٹر
ایک کاؤنٹر میں 3 اسٹیمنگ برنر لگے ہوئے ہیں
دوسرا کاؤنٹر 2 برنر والا ہے
3 بڑے اسٹیل کے پتیلے
2 دیگ نما پتیلے
1 چھوٹی دیگ
1 بڑا توا
چنے اور حلیم کے لیے بڑے اسٹیل کے چمچے
اس کے علاوہ موجود دیگر سامان بھی ساتھ دے دیا جائے گا
تمام سامان تقریباً 2 لاکھ روپے میں تیار کروایا گیا تھا، مگر استعمال نہ ہونے کی وجہ سے صرف 1 لاکھ روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔