Description
گھریلو ملازمین کی فراہمی کی قابلِ اعتماد سروس
اگر آپ کو گھر کے لیے ملازمہ، آیا، باورچی، صفائی کرنے والا، ڈرائیور یا دیگر گھریلو عملہ درکار ہے تو ہم آپ کی ضرورت کے مطابق تجربہ کار، دیانت دار اور قابلِ اعتماد افراد فراہم کرتے ہیں۔
فل ٹائم اور پارٹ ٹائم عملہ دستیاب
تجربہ کار اور ذمہ دار ورکرز
مناسب اور معقول چارجز
فوری سروس
مزید معلومات اور بکنگ کے لیے ابھی رابطہ کریں۔