Description
السلام علیکم
بچیوں کو آن لائن قرآن پاک تجوید کے ساتھ پڑھایا جاتا ہے ۔
تفصیلات:
- عمر: 7 سے 15 سال کی بچیاں
- طریقہ: WhatsApp ویڈیو کال
- وقت: شام میں آپ کی مرضی کے مطابق سیٹ کر لیں گے
Hadya you're choice as you want.
-خصوصیت: تجوید اور تلفظ سکھائے جائیں گے
اگر آپ اپنی بچی کو قرآن پاک صحیح تجوید کے ساتھ پڑھوانا چاہتے ہیں تو او ال اکس چیٹ پر واٹس ایپ نمبر کیلیے صرف خواتین رابطہ کریں ۔
جزاک اللہ خیرا