Description
خاتون ہاؤس میڈ درکار
مقام: اٹک کینٹ
کام کی نوعیت:
گھر کی صفائی
کپڑے دھونا اور استری کرنا
پاکستانی کھانا پکانا
سہولیات:
رہائش مفت
کھانا مفت
ماہانہ 4 چھٹیاں
تنخواہ: 30,000 روپے ماہانہ
فیملی ممبرز: 5
ضرورت مند اور ذمہ دار خواتین رابطہ کریں۔
واٹس ایپ:
0/3/3/2/5/8/0/6/7/1/4
صرف سنجیدہ امیدوار رابطہ کریں۔