Description
یہ دو مہینے یوز میں لی ہے اگر کوئی لینا چاہتا ہے تو کنٹیکٹ کر سکتا ہے یہ صرف کمپیوٹرئز دونوں گیموں کی پرائز ہے اگر کوئی بابے والی گیم لینا چاہتا ہے تو وہ اس کی الگ سے قیمت ہے وہ بھی 30 ہزار کی ہے ہم نے دو مہینے یوز میں لیا ہے اس وجہ سے اس کی پرائز یہ ہے ہم نے 35 ہزار کی ایک لی ہے