Description
زینب فاطمہ گرلز ہاسٹل کے لیے ہہوسٹل میں کھانا بنانے والے تجربہ کار کک کی فوری ضرورت ہے
گرلز ہاسٹل میں تین ٹائم کا کھانا بنایا جاتا ہے
ایسے افراد جو لاہور سے باہر کے ہو وہی رابطہ کریں
سیلری فائنل ہے
کھانا تین ٹائم کا بنایا جاتا ہے
سنگل بندے کو رہائش بھی دی جائے گی