Description
ٹرپل سیٹر صوفہ: بالکل اوکے کنڈیشن میں ہے۔ گدی اور ساخت بالکل ٹھیک ہے، نہ یہ کہیں سے بیٹھا ہے اور نہ کوئی خرابی ہے۔
سنگل سیٹر صوفے: کنڈیشن بالکل بہترین ہے۔ گدیاں اور سیٹیں بالکل ٹھیک، آرام دہ اور مضبوط ہیں,
ٹوو سیٹر صوفہ: مجموعی طور پر ٹھیک ہے، بس معمولی سا استعمال ہوا ہے جس کی وجہ سے سیٹیں تھوڑی سی بیٹھی ہوئی ہیں، لیکن استعمال کے لیے بالکل بہترین ہے۔