Description
سولر ایئر کولر برائے فروخت
گرمی کا بہترین اور کم خرچ حل!
مضبوط 14 گیج شیٹ کی ہیوی ڈیوٹی باڈی صرف 160 واٹ کی سولر پلیٹ پر بھی چل سکتا ہے نیا طاقتور پنکھا نصب نیا واٹر پمپ نصب موٹے اور اعلیٰ معیار کے کولنگ پیڈ نصب عام گھاس والے کولرز کے مقابلے میں بہتر کولنگ کم بجلی خرچ، زیادہ ٹھنڈک گھر، دکان، آفس اور ورکشاپ کے لیے بہترین
بجلی کے بڑھتے ہوئے بلوں سے نجات حاصل کریں۔ یہ کولر کم پاور والے سولر سسٹم پر بھی بہترین کارکردگی دیتا ہے اور ٹھنڈی، تازہ ہوا فراہم کرتا ہے۔
مضبوط باڈی، بہترین کولنگ اور کم خرچ آپریشن
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر (Chat with seller)