Description
سوسائٹیوں کے جھرمٹ میں لاہور رنگ روڈ سے ایک منٹ کی مسافت اور ڈی ایچ اے سے دو منٹ کی مسافت پر کما ہاں کی پرائم لوکیشن میں پانچ مرلہ کا پرانا کارنر گھر برائے فروخت ہے جس میں چار کمرے 2 بجلی کے میٹر ایک گیس کا میٹر مرسیبل موٹر انسٹال ہے 15 فٹ کارپٹ روڈ ہے گھر سنگل سٹوری بنا ہوا ہے اس کا کرایہ 25 ہزار روپے ا رہا ہے