Description
چلتی ہوئی ٹیلر شاپ بمعہ سولر سسٹم فروخت کے لیے – ہری پور
قیمت:
4,00,000 روپے
تفصیل:
ہری پور میں چلتی ہوئی ٹیلر شاپ فروخت کے لیے موجود ہے۔
2 سلائی مشینیں
1 پیکو مشین
مکمل ٹیلرنگ سامان اور قینچیاں
سولر سسٹم موجود، رات 12 بجے تک کام کیا جا سکتا bijli bhi mojod hai ہے
ماہانہ کرایہ صرف 3000 روپے
مکمل سیٹ اپ تیار، نیا خریدار فوراً کام شروع کر سکتا ہے
چلتا ہوا کاروبار
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
فون:
(Chat with seller)