Description
سر پہلے ایڈ کو پڑھیں پھر رابطہ کریں۔فرج ٹوٹل اوریجنل ہے اج تک مکینک کے پاس نہیں گئی۔البتہ دو دن پہلے چلتی ہوئی فریز سے گیس لیک ہو گئی ہے۔ہم ریپیئر کروانے کی بجائے نیو لینا چاہ رہے ہیں اس لیے سیل کر رہے ہیں۔لوکیشن نیو راوی پل 12 دری روڈ شاہدرہ۔رابطہ نمبر۔0/3/2/2/9/4/3/3/9/4/5