Description
السلام علیکم!
میرے پاس گھر کی پالی ہوئی بہت ہی خوبصورت، چمکدار سفید رنگ کی بکری ہے۔ اس کی عمر تقریباً 1 سال ہے اور یہ صحت کے لحاظ سے بالکل ایکٹیو اور تندرست ہے۔ چارہ وغیرہ بہت شوق سے کھاتی ہے۔
گھر کی کچھ ضروری پریشانی اور مجبوری کی وجہ سے اسے ایمرجنسی میں بیچنا پڑ رہا ہے، ورنہ یہ رکھنے والی چیز ہے۔ جو بھائی بھی لے گا، یاد کرے گا۔ سنجیدہ خریدار صرف واٹس ایپ رابطہ کریں۔ جزاک اللہ!