Description
ڈی ایچ اے 2 میں گھر پر 3 بچیوں کو قرآن پاک تجوید کے ساتھ پڑھانے کے لیے تجربہ کار قاریہ کی ضرورت ہے۔
تجوید کے ساتھ قرآن پاک پڑھانے کا تجربہ ضروری
اچھی اور پرکشش تنخواہ دی جائے گی
2 مقام: ڈی ایچ اے
رابطہ: (View phone number)
نوٹ: صرف سنجیدہ اور اہل امیدوار رابطہ کریں۔
رابطہ نہ کریں۔ Online Tutors اور Agents