Description
ضرورت ہے: دو بیبی سِٹرز
ہمیں دو بچوں کے لیے الگ الگ بیبی سِٹرز درکار ہیں۔
پہلا بچہ:
عمر: 7 سال
مقام: اٹک
دوسرا بچہ:
عمر: 9 ماہ
مقام: ایبٹ آباد
تنخواہ:
ہر ایک بیبی سِٹر کی تنخواہ 20,000 روپے ماہانہ ہوگی۔
رابطہ نمبر:
(Chat with seller)
صرف ذمہ دار، قابلِ اعتماد اور بچوں کی دیکھ بھال کا تجربہ رکھنے والی خواتین رابطہ کریں