Description
Dawlance
Refrigerator
Model No. 9170WBES
Climate Class. T
R-134a
Refrigerant
AC-220-240V
Rated Voltage
137W
Nominal Input
System
K
160gm+2 Approx
Gas Weight
50 HZ
Rated Frequency
0.78A
Nominal Current
Country Of Origin: Pakistan
URACN-DW-B-005111
بہترین حالت میں فریج برائے فروخت فوری رابطہ کریں جی باں:
ڈاونس کا فریج مناسب قیمت پر دستیاب ہے، موقع ہاتھ سے جانے نہ دیں!"
اور
اچھی حالت میں استعمال شده فریج بہترین کام کر رہا ہے اور لینے کے لیے تیار ہے۔"
ہم یہ فریج اس لیے بیچ رہے ہیں کیونکہ ہم نے ایک نیا اور بڑا فریج خرید لیا ہے۔ ہماری فیملی بڑی ہے جس کی وجہ سے ہمیں زیادہ گنجائش والے فریج کی ضرورت پڑی۔ یہ فریج بالکل ٹھیک اور اچھی حالت میں ہے، بس سائز کی وجہ سے اسے تبدیل کر رہے ہیں۔