Description
ڈسکہ اور اس کے گرد و نواح کے لوگوں کے لیے کمائی کا بہترین موقع۔
اب آپ بھی ڈسکہ فرنیچر کے ساتھ مل کر روزانہ نقد منافع کما سکتے ہیں، وہ بھی بالکل زیرو سرمایہ کاری کے ساتھ۔
آپ کا نقد منافع گارنٹی کے ساتھ، سیلز پر 6% تک نقد کمیشن، کسٹمر کی پیمنٹ کلیئر ہوتے ہی اپنا کیش فیکٹری سے وصول کریں۔ مثال کے طور پر، 1 لاکھ کی سیل پر 6,000 روپے بالکل نقد۔ شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔
ماہانہ ٹارگٹ بونس بھی ہوگا اس میں آپ انعامات بھی جیت سکتے ہیں، اس میں مختلف لیولز ہوں گے اور آپ جیت سکتے ہیں ایئربڈز، سمارٹ واچ، پاور بینک اور موبائل فون جیسے شاندار انعامات۔ شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔
صرف پہلے 20 خوش نصیبوں کے لیے، ڈسکہ فرنیچر کا وی آئی پی ایجنٹ پروگرام بغیر کسی انویسٹمنٹ کے اپنا کاروبار شروع کریں، لیکن جلدی کریں! ہماری یہ شاندار آفر صرف پہلے 20 رجسٹرڈ ممبرز کے لیے ہے۔ 20 افراد پورے ہونے کے بعد آنے والوں کو صرف %1.5 کمیشن ملے گا اور ماہانہ ٹارگٹ بونس میں شامل نہیں کیا جائے گا۔
ہمارے پاس فرنیچر کی مختلف ورائٹیز موجود ہیں جس میں بیڈ سیٹ (جس میں 2 سائیڈ ٹیبلز، ایک بیڈ، اور ڈریسنگ مرر شامل ہے)، الماری، شوکیس، اور صوفے دستیاب ہیں۔
طریقہ کار بہت آسان ہے: آپ اپنے کسٹمر کو ہماری فیکٹری لا سکتے ہیں اور ان سے ریٹ اور ڈیل کر سکتے ہیں۔ مکمل شفافیت، کسٹمرز کو لائیں اور انہیں خود فیکٹری کا وزٹ کروائیں۔
مزید معلومات اور مکمل تفصیلات جاننے کے لیے ابھی واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
شروع کیسے کریں؟ یہ موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں! آج ہی اپنا اصلی شناختی کارڈ لے کر ڈسکہ فرنیچر فیکٹری تشریف لائیں اور ان پہلے 20 وی آئی پی ایجنٹس میں اپنی سیٹ پکی کریں۔