Description
نیشنل کمپنی کا سنگل ڈور فریج فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
بہترین ورکنگ کنڈیشن میں ہے۔ کولنگ بالکل زبردست ہے اور کسی قسم کی کوئی خرابی یا مسئلہ موجود نہیں۔ فریج کی ظاہری اور اندرونی حالت بھی بہت اچھی ہے۔
بہترین کولنگ
کوئی خرابی نہیں
گھر کے استعمال کے لیے بہترین
صاف ستھرا اور اچھی طرح مینٹین کیا گیا
مقام: پکا گڑھا، سیالکوٹ
قیمت: 35,000 روپے
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔