Description
آن لائن قرآن اکیڈمی میں خوش آمدید
ہم بچوں اور بڑوں کو بہترین انداز میں آن لائن قرآن پاک اور دینی تعلیم فراہم کر رہے ہیں۔
ہمارے کورسز:
ناظرہ قرآن پاک (صحیح تلفظ کے ساتھ)
تجوید و مخارج
بنیادی اسلامی تعلیمات
اخلاق و آداب اسلامی
اہم دینی کتب سے رہنمائی: ہم دینی و اخلاقی تربیت کے لیے درج ذیل اہم کتب سے رہنمائی فراہم کرتے ہیں:
نہج البلاغہ
صحیفہ سجادیہ
میزان الحکمت
اصول الکافی
تحف العقول
بحار الانوار
اخلاقِ محمدی
خصوصیات:
تجربہ کار استاد
بچوں کے لیے آسان اور دوستانہ طریقہ تدریس
آن لائن کلاسز (WhatsApp / Zoom)
مکمل دینی و اخلاقی تربیت
لوکیشن: جوہر ٹاؤن فیز 2، لاہور
رابطہ نمبر: (View phone number)
محدود نشستیں دستیاب ہیں، جلد رابطہ کریں!