Description
سیلنگ فیکٹری
امرجنسی25 ہیلپروں کی ضرورت ہے
ضرورت مند رابطہ کریں
پہلے دس دن میں ایک ہزار دیہاڑی ملے گی
دوسرے دس دن میں 1500 دیہاڑی ملے گی
تیسرے دس دن میں اپ خود کاریگر ہو جاؤ گے پھر خود اپنی مرضی سے جتنا کام کرو گے اسی حساب سے پیسے ملیں گے ایک دن میں ایک بندہ ایک ہزار سے چار ہزار تک کام کر لیتا ہے