Description
Description:
ڈسکہ اور اس کے گرد و نواح کے لوگوں کے لیے کمائی کا بہترین موقع!
اب آپ بھی ڈسکہ فرنیچر کے ساتھ مل کر روزانہ نقد منافع کما سکتے ہیں، وہ بھی بالکل زیرو سرمایہ کاری کے ساتھ۔
آپ کا نقد منافع (گارنٹی کے ساتھ):
سیلز پر 6% تک نقد کمیشن! کسٹمر کی پیمنٹ کلیئر ہوتے ہی اپنا کیش فیکٹری سے وصول کریں۔
(مثال کے طور پر: 1 لاکھ کی سیل پر 6,000 روپے بالکل نقد!) شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔
ماہانہ قرعہ اندازی بھی ہوگی اس میں آپ انعامات بھی جیت سکتے ہیں، اس میں مختلف لیولز ہوں گے اور آپ جیت سکتے ہیں ایئربڈز، سمارٹ واچ، پاور بینک اور موبائل فون جیسے شاندار انعامات۔
صرف پہلے 10 خوش نصیبوں کے لیے! ڈسکہ فرنیچر کا VIP ایجنٹ پروگرام بغیر کسی انویسٹمنٹ کے اپنا کاروبار شروع کریں، لیکن جلدی کریں! ہماری یہ شاندار آفر صرف پہلے 10 رجسٹرڈ ممبرز کے لیے ہے۔ 10 افراد پورے ہونے کے بعد آنے والوں کو صرف %2
کمیشن ملے گا اور قرعہ اندازی میں شامل نہیں کیا جائے گا!
ہمارے پاس فرنیچر کی مختلف ورائٹیز موجود ہیں جس میں بیڈ سیٹ (جس میں 2 سائیڈ ٹیبلز، ایک بیڈ، اور ڈریسنگ مرر شامل ہے)، الماری، شوکیس، اور صوفے دستیاب ہیں۔
طریقہ کار بہت آسان ہے:
۱۔ آپ اپنے کسٹمر کو ہماری فیکٹری لا سکتے ہیں اور ان سے خود ڈیل کر سکتے ہیں۔
۲۔ ریٹ اور ڈیل آپ خود فائنل کریں۔
۳۔ مکمل شفافیت! کسٹمرز کو لائیں اور انہیں خود فیکٹری کا وزٹ کروائیں۔
مزید معلومات اور مکمل تفصیلات جاننے کے لیے ابھی کال کریں یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
شروع کیسے کریں؟ یہ موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں! آج ہی اپنا اصلی شناختی کارڈ لے کر ڈسکہ فرنیچر فیکٹری تشریف لائیں اور ان پہلے 10 VIP ایجنٹس میں اپنی سیٹ پکی کریں۔