Description
دیسی ایئر کولر فروخت کے لیے موجود ہے۔ کولر ٹھیک حالت میں ہے، موٹر اور پنکھا صحیح کام کرتے ہیں۔ کہیں سے لیک نہیں ہے۔ سامنے والی جالی اور سائیڈ کی تمام جالیاں موجود ہیں۔
صرف پانی والا پمپ نہیں ہے، وہ الگ سے لگوانا ہوگا۔
استعمال شدہ کولر ہے، اس لیے معمولی استعمال کے نشانات ہو سکتے ہیں۔
سٹینڈ بھی ساتھ ہے
03//07//47//96//6/26/
(Chat with seller)
قیمت فکس ہے، براہِ کرم صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔