Description
فروخت کے لیے 18 گیج اسٹیل فریم تقریباتی کرسیاں
شادی، ولیمہ، دعوتوں اور دیگر تقریبات کے لیے مضبوط اور پائیدار 18 گیج اسٹیل فریم کرسیاں دستیاب ہیں۔ عمدہ کوالٹی، بہترین فنشنگ اور لمبے عرصے تک استعمال کے لیے موزوں۔
مضبوط 18 گیج فریم
تقریباتی اور کمرشل استعمال کے لیے موزوں
مناسب قیمت
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔