Description
مکمل شاپ سیٹ مکمل ریکنگ اور شوکیس برائے فروخت
شوکیس 8 فٹ
کاؤنٹر: 4 فٹ
وال ریکنگ: 3 عدد (سائز 8×4 فٹ)
اضافی سائیڈ ریکس: 2 عدد (دیوار کے ساتھ لگنے والی)
جنرل اسٹور، کریانہ، کاسمیٹکس، موبائل شاپ، میڈیکل اسٹور اور دیگر کاروبار کے لیے بہترین
نیو کنڈیشن میں
ویڈیو اور تصاویر موجود ہیں لوکیشن: ___چک بیلی خان_____
قیمت: ______80000__
رابطہ نمبر: (View phone number)______
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں، مکمل سیٹ ایک ساتھ فروخت کرنا ہے
باقی موقع پہ کمی بیشی ہو جائے گی۔