Description
:
3 دروازوں والی الماری فروخت کے لیے موجود ہے۔ درمیان والا دروازہ بچوں کی وجہ سے ٹوٹ گیا ہے، جبکہ باقی الماری اچھی حالت میں ہے۔ معمولی مرمت پر تقریباً 2 سے 3 ہزار روپے خرچ ہوں گے اور الماری بالکل ٹھیک ہو جائے گی۔ جو حضرات دلچسپی رکھتے ہوں وہ رابطہ کریں۔ قیمت مناسب رکھی جائے گی۔