Description
اس کی عمر تقریبا 20 مہینے ہے۔
بہت اچھا کراس ہے گرمی نہیں کرے گی لیکن دودھ اچھا دے گی۔ دیسی نسل نہیں ہے تقریبا 50 فیصد بلڈ امپورٹڈ نظر ا رہا ہے۔ نیول (ناف) نہیں ہے۔ کوہان بھی نہیں ہے ٹاپ لائن تقریبا سٹریٹ ہے اس کی دم گھٹنوں سے اونچی ہے ولوہ چھوٹی سی ہے۔ یہ ساری نشانیاں امپورٹڈ گائے والی ہیں۔
تقریبا تین سے چار مہینے میں سیمن لے لے گی
صحت مند تندرست جانور ہے منہ کھر کی ویکسین لگی ہوئی ہے ڈی ورمنگ ہوئی ہوئی ہے
لوکیشن مامو کانجن روڈ کمالیہ
call whatsapp 0345//7982//489