Description
السلام علیکم۔
میرا نام اسماعیل خان ہے۔
مجھے نوکری کی ضرورت ہے۔ میں اردو پڑھ اور لکھ سکتا ہوں۔ موٹر سائیکل چلا سکتا ہوں اور تھوڑی بہت ڈرائیونگ بھی جانتا ہوں۔
اگر کسی گھر، دفتر، کلینک، دکان یا کاروبار میں ہیلپر، آفس بوائے، گھریلو معاون، سامان لانے لے جانے یا دیکھ بھال کے لیے بندہ چاہیے ہو تو مجھ سے رابطہ کریں۔
میں ایمانداری اور محنت سے کام کروں گا۔
رہائش اور کھانے کے ساتھ نوکری کو ترجیح دوں گا۔
شکریہ۔