Description
Whatsapp (View phone number)
کیا آپ کے پاس گھر یا دکان میں فالتو، ٹوٹے ہوئے یا ڈیڈ موبائل پڑے ہیں؟ ہم خریدیں گے!
اگر آپ کے پاس کوئی بھی خراب یا ناکارہ الیکٹرانکس کا سامان پڑا ہے جسے آپ بیچنا چاہتے ہیں، تو ہم آپ کو بہترین ریٹ دیں گے۔
ہم درج ذیل سامان خریدتے ہیں:
ڈیڈ اور خراب موبائل فونز: ہر قسم کے ٹراؤٹ یا ٹچ موبائل (چاہے اسکرین ٹوٹی ہو، باڈی خراب ہو، واٹر ڈیمج ہو یا بالکل ڈیڈ ہو)۔
موبائل مدر بورڈز (Kits): اسمارٹ فونز کے مردہ اور ناکارہ بورڈز بڑی تعداد میں بھی لیے جاتے ہیں۔
پرانی بیٹریاں: موبائل اور دیگر الیکٹرانکس کی پرانی یا پھولی ہوئی بیٹریاں۔
الیکٹرک بریکرز: ہر قسم کے پرانے اور ناکارہ سرکٹ بریکرز (Circuit Breakers)۔
ہماری خصوصیات:
موقع پر فوری نقد ادائیگی (Cash on Spot)۔
ریٹ سامان کے ماڈل، کوانٹیٹی اور کنڈیشن کے مطابق موقع پر طے کیا جائے گا۔