Description
صوفہ سیٹ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ صوفہ مجموعی طور پر بہترین کنڈیشن میں ہے، صرف ہلکی سی صفائی کی ضرورت ہے۔ فوم، فریم اور ساخت مکمل طور پر ٹھیک ہیں، کہیں سے ٹوٹ پھوٹ یا کوئی بڑا مسئلہ نہیں۔ گھر کے استعمال کے لیے بہترین انتخاب۔ سنجیدہ خریدار رابطہ کریں