Description
ضرورت برائے ملٹی ہیڈ ایمبرائیڈری مشین
24 ہیڈ سے 30 ہیڈ تک کی ملٹی ہیڈ ایمبرائیڈری مشین درکار ہے۔ مشین کا ماڈل 2022 سے 2025 تک کا ہونا چاہیے۔
اگر مشین میں ٹوئن سیکوئنس ڈیوائس اور ڈوری (Cording) ڈیوائس بھی لگی ہو تو ترجیح دی جائے گی۔
جس کے پاس مذکورہ مشین دستیاب ہو، وہ براہِ کرم واٹس ایپ پر مشین کی ویڈیوز، تصاویر اور مکمل تفصیلات ارسال کرے۔
واٹس ایپ نمبر: (View phone number)